• 2 نومبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَ لَا تَمۡشِ فِی الۡاَرۡضِ مَرَحًا ۚ اِنَّکَ لَنۡ تَخۡرِقَ الۡاَرۡضَ وَ لَنۡ تَبۡلُغَ الۡجِبَالَ طُوۡلًا ﴿۳۸﴾

(بنی اسرائیل: 38)

ترجمہ: اور زمین میں اکڑ کر نہ چل۔ تُو یقیناً زمین کو پھاڑ نہیں سکتا اور نہ قامت میں پہاڑوں کی بلندی تک پہنچ سکتاہے۔

Read Previous

میں اپنے خلیفہ سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں (سید طالع احمد شہید)

Read Next

قیامت کے دن سب سے مبغوض لوگ

Most Popular