• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَ جَعَلۡنَا ابۡنَ مَرۡيَمَ وَ اُمَّہٗۤ اٰيَةً وَّ اٰوَيۡنٰہُمَاۤ اِلٰي رَبۡوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَّ مَعِيۡنٍ﴿۵۱﴾

 (المؤمنون: 51)

اور ابن مريم کو اور اس کي ماں کو بھي ہم نے ايک نشان بنايا تھا اور ان دونوں کو ہم نے ايک مرتفع مقام کي طرف پناہ دي جو پُرامن اور چشموں والا تھا۔

Read Previous

دعائے نعم البدل

Read Next

صحابہ حضرت مسىح موعود ؑ کے قائم کردہ اطاعت کے نمونے

Most Popular