• 18 اکتوبر, 2026

دعائے نعم البدل

مکرم بلال احمد ۔شیفلیڈ برطانیہ سے اعلان کرواتے ہیں :
13 اکتوبر 2021ء کو خاکسار کے ہم زلف مکرم سفیر احمد صدیقی مربی سلسلہ ہالینڈ المیرہ کی صاحبزادی لیانہ صدیقی بعمر6ماہ اللہ کو پیاری ہو گئ۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ۔

قارئین الفضل سے دعا کی درخواست ہے۔اللہ تعالیٰ برادرم سفیر احمد صدیقی اور ان کی اہلیہ مکرمہ بشریٰ صدیقی کو صبر و جمیل دے اور بہترین نعم البدل عطا فرمائے آمین۔

Read Previous

قادىان سے حضرت مسىح موعودعلىہ السلام کى محبت

Read Next

ارشاد باری تعالیٰ

Most Popular