• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا تَنَاجَیۡتُمۡ فَلَا تَتَنَاجَوۡا بِالۡاِثۡمِ وَ الۡعُدۡوَانِ وَ مَعۡصِیَتِ الرَّسُوۡلِ وَ تَنَاجَوۡا بِالۡبِرِّ وَ التَّقۡوٰی ؕ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ الَّذِیۡۤ اِلَیۡہِ تُحۡشَرُوۡنَ ﴿۱۰﴾

(المجادلہ: 10)

ترجمہ: اے وہ لوگو جو اىمان لائے ہو! جب تم باہم خفیہ مشورے کرو تو گناہ، سرکشى اور رسول کى نافرمانى پر مبنى مشورے نہ کىا کرو ہاں نىکى اور تقوى کے بارہ مىں مشورے کىا کرو اور اللہ سے ڈرو جس کے حضور تم اکٹھے کئے جاؤ گے۔

Read Previous

ہیومینیٹی فرسٹ جرمنی کی ڈونیشن سے بلغاریہ میں ایک پراجیکٹ

Read Next

پسندیدہ مجلس

Most Popular