• 2 نومبر, 2026

ایمان کی شاخیں

عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ ‏ اَلْإِيْمَانُ بِضْعٌ وَّسِتُّوْنَ شُعْبَةً وَّالْحَيَآءُ شُعْبَةٌ مِّنَ الْإِيْمَانِ

ترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔

(بخاری،کتاب الایمان باب أُمُورِ الإِيمَانِ)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

اپنے آپ کو باحیا بنانا ہے

Most Popular