• 18 اکتوبر, 2026

خوش نصیب شخص

حضرت ثوبانؓ سے روایت ہے کہ آنحضورؐ نے فرمایا: خوش نصیب ہے وہ شخص جس کی زبان اس کے قابو میں ہو،جس کا مکان (مہمانوں کے لئے) کشادہ ہو اور وہ خدا کے حضور نادم ہو کر اپنی غلطیوں پر روتا ہو۔

(الترغیب والترھیب الترغیب فی العزلۃ صفحہ220)

Read Previous

جلسہ سے مدّعا اور اصل مطلب

Read Next

ارشاد باری تعالیٰ

Most Popular