• 18 اکتوبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموز بات

سبقت لے جانے کا گُر

آج کے دور کےمقابلے کی دوڑ میں کئی لوگ دوسروں کی کامیابیوں پر حسد کرتے ہوئے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے غیر ضروری تنقید کرتے ہیں اور بلاوجہ بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ شاید وہ سمجھتے ہیں کہ ایسا کر کے اپنے لیے آگے بڑھنے کی راہ ہموار کر رہے ہیں ،جو کہ ایک غلط خیال ہے۔ دوسروں کو چھوٹا کر کے کوئی بڑا نہیں ہوتا بلکہ خود کو چھوٹا سمجھ کر بڑا بن سکتا ہے اور اپنے اچھےخلاق و کردار اور نیکیوں میں سبقت لے جا نے والا سب سے آگے بڑھ جاتا ہے۔

(مرسلہ: ناصرہ احمد۔ کینیڈا)

Read Previous

آج کی دعا

Read Next

جماعت احمدیہ کے عظیم الشان جلسہ سالانہ کی بنیادی اینٹ اور سو منزلہ خوبصورت و دلکش عمارت

Most Popular