• 18 اکتوبر, 2026

آج کی دعا

غم سے نجات پانے کی دعائیں

رَبِّ نَجِّنِیْ مِنْ غَمِّیْ

(تذکرہ :صفحہ79 ایڈیشن چہارم، 2004ء)

ترجمہ: اے میرے رب! مجھے میرے غم سے نجات عطا فرما۔

ھُوَ شَعْنَا نَعْسَا

(تذکرہ :صفحہ80 ایڈیشن چہارم، 2004ء)

ترجمہ: (یہ عبرانی زبان کے الفاظ ہیں) اے خداتعالیٰ !میں دعا کرتا ہوں کہ مجھے نجات بخش اور مشکلات سےرہائی عطا فرما۔

یہ حضرت اقدس مرزا غلام احمد مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی غم سے نجات پانے کی دعائیں ہیں۔

(مرسلہ:مریم رحمٰن)

Read Previous

ہم خدا تعالیٰ کی طرف سے عائد کردہ ذمہ داریوں کو کس طرح بہتر طریقے سے ادا کر سکتے ہیں؟

Read Next

چھوٹی مگر سبق آموز بات

Most Popular