• 18 اکتوبر, 2026

آگ سے بچو

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ

اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ

آگ سے بچو خواہ آدھی کھجور خرچ کرنے کی استطاعت ہو۔

(صحیح البخاری کتاب الزکاۃ باب اتقواالنار ولو بشق تمرۃ … الخ حدیث 1417)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

آج کی دعا

Most Popular