• 2 نومبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموز بات

ظلمت کی قسمیں

’’ظلمت کئی قسم کی ہوتی ہے۔ ایک جہالت کی ظلمت ہے۔ پھر رسومات، عادات، عدم و استقلال کی ظلمت ہوتی ہے۔ جس قدر ظلمت میں پڑتا ہے اسی قدر اللہ تعالیٰ سے دور ہوتا جاتا ہے اور جس قدر قرب حاصل ہوتا اسی قدر امتیازی قوت پیدا ہوتی ہے۔‘‘

(خطباتِ نور۔ ایڈیشن چہارم صفحہ 130)

(مرسلہ: بشریٰ نذیر آ فتاب۔ سسکاٹون، کینیڈا)

Read Previous

آج کی دعا

Read Next

’ہر چہ داری خرچ کن دَر راهِ او‘

Most Popular