• 2 نومبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموز بات

گھروں میں ذکر الہیٰ

مسلم کی روایت ہے کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا، وہ گھر جن میں خداتعالیٰ کا ذکر ہوتا ہے اور وہ گھر جن میں خداتعالیٰ کا ذکر نہیں ہوتا ان کی مثال زندہ اور مردہ کی طرح ہے۔

(حدیقۃ الصالحین)

(مرسلہ: محمد عمر تیماپوری، انڈیا)

Read Previous

امبور ہسپتال میں جماعت احمدیہ کی طرف سےسرجیکل اشیاء کی تقسیم

Read Next

آج کی دعا

Most Popular