• 18 اکتوبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموز بات

بچوں کی صحیح تربیت

بچوں کی پرورش کرنا کوئی بڑا کام نہیں۔ جانور اور پرندے بھی بڑے بہتر انداز میں یہ کام صدیوں سے کرتے آرہے ہیں۔ بڑا کام بچوں کی صحیح رنگ میں تربیت کرنا ہے۔ صحیح رنگ میں تربیت دعا، توجہ، اور وقت کا تقاضا کرتی ہے۔

یہ فیضان نظر تھا یا مکتب کی کرامت
سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی

(مرسلہ: محمد عمر تیماپوری، انڈیا)

Read Previous

جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے

Read Next

آج کی دعا

Most Popular