• 2 نومبر, 2026

درخواستِ دعا

مکرم ثناءاللہ قمر سیکرٹری تبلیغ مجلس کلانگ۔ ملائیشیا یہ اعلان کرواتے ہیں :
خاکسار عرصہ ایک سال سے مختلف عوارض کی وجہ سے شدید تکلیف میں مبتلاء ہے۔قارئین الفضل سے خصوصی دعا کی درخواست ہے۔ کہ شافی مطلق اپنی خاص رحمت سے جلد شفاء دے۔

آمین ثم آمین۔

Read Previous

آرہا ہے اس طرف احرارِ یورپ کا مزاج

Read Next

ایڈیٹر کے نام خط

Most Popular