• 2 نومبر, 2026

جب نماز کا وقت ہو جائے تو دیر نہ کرو

حضرت علیؓ بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کو تین مرتبہ فرمایا:
اے علی! جب نماز کا وقت ہو جائے تو دیر نہ کرو۔ اور اسی طرح جب جنازہ حاضر ہو یا عورت بیوہ ہو اور اس کا ہم کفو مل جائے تو اس میں بھی دیر نہ کرو۔

(ماخوذ از ترمذی، کتاب الصلوٰۃ۔ باب فی الوقت الاوّل)

Read Previous

بیوگان کا نکاح

Read Next

ارشاد باری تعالیٰ

Most Popular