• 18 اکتوبر, 2026

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے

رمضان کا مبارک و مقدس مہینہ رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ سایہ فگن کرنے والا ہے۔ ادارہ کا پروگرام ہے کہ اس با برکت مہینہ میں روزانہ ہی رمضان کے حوالے سے اسلامی تعلیمات کو قارئین کے سامنے آشکار کیا جائے تا وہ رمضان کی برکات سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہو سکیں۔

لہذا تمام مضمون نگاروں اور شعراء سے درخواست ہے کہ وہ اپنی تحریریں اور مضامین و منظوم کلام [email protected] پر بھجوانے کا آغاز کر دیں۔ کان اللّٰہ معکم

(ایڈیٹر)

Read Previous

نماز جنازہ حاضرو غائب

Read Next

ارشاد باری تعالیٰ

Most Popular