• 28 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

اَلَّذِیۡنَ اِنۡ مَّکَّنّٰہُمۡ فِی الۡاَرۡضِ اَقَامُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتَوُا الزَّکٰوۃَ وَ اَمَرُوۡا بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَ نَہَوۡا عَنِ الۡمُنۡکَرِ ؕ وَ لِلّٰہِ عَاقِبَۃُ الۡاُمُوۡرِ ﴿۴۲﴾

(الحج: 42)

ترجمہ: جنہىں اگر ہم زمىن مىں تمکنت عطا کرىں تو وہ نماز کو قائم کرتے ہىں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہىں اور نىک باتوں کا حکم دىتے ہىں اور بُرى باتوں سے روکتے ہىں اور ہر بات کا انجام اللہ ہى کے اختىار مىں ہے۔

Read Previous

اعلان برائے خصوصی شمارہ

Read Next

فرض کی کمی نوافل سےپوری کرو

Most Popular