• 18 اکتوبر, 2026

اللہ تعالیٰ بڑا حیا والا اور بڑا کریم ہے

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ بڑا حیا والا اور بڑا کریم ہے جب بندہ اس کے حضور اپنے دونوں ہاتھ بلند کرتا ہے تو وہ ان کو خالی اور ناکام واپس کرنے سے شرماتا ہے

(ترمذی، کتاب الدعوات باب الاستغفار وما ذکرمن رحمۃ اللّٰہ لعبادہ حدیث)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

بچہ جب بھوک سے بے تاب ہو کر دودھ کے لیے چلاتا اور چیختا ہے

Most Popular