• 18 اکتوبر, 2026

اس زمانے میںاسلام کا غلبہ اور فتح

’’اب اس زمانے میں اگر فتح ملنی ہے، اسلام کا غلبہ ہونا ہے تو دلائل کے ساتھ ساتھ صرف دعا سے ہی یہ سب کچھ ملنا ہے۔ اور یہ وہ ہتھیار ہے جو اس زمانے میں سوائے جماعت احمدیہ کے نہ کسی مذہب کے پاس ہے نہ کسی فرقے کے پاس ہے۔۔۔۔۔۔ جب ہونٹ اللہ کا نام لینے کے لئے ہلائے جائیں، جب دل کی آواز ہونٹوں کے ذریعے سے باہر نکلے اور اللہ سے مدد مانگی جا رہی ہو تو نہ صرف عام فوائد دینی و دنیاوی حاصل ہوتے ہیں بلکہ ایسے لوگوں سے ٹکرانے والے، ایسے اللہ والوں کو تنگ کرنے والے چاہے وہ لوگ ہوں یا حکومتیں ہوں وہ بھی ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتی ہیں، پاش پاش ہو جاتی ہیں۔‘‘

(خطبات مسرور جلد اول صفحہ499۔500)

Read Previous

بچہ جب بھوک سے بے تاب ہو کر دودھ کے لیے چلاتا اور چیختا ہے

Read Next

میں نے کہا پہلے تو مرزا صاحب تھے اب واقعی محمد ہو گئے ہیں، صلی اللہ علیہ وسلم

Most Popular