• 18 اکتوبر, 2026

سفید کپڑا پہنا کرو

حضرت عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

اِلْبَسُوْا مِنْ ثِیَابِکُمُ الْبَیَاضَ فَاِنَّھَا مِنْ خَیْرِ ثِیَابِکُمْ وَ کَفِّنُوْا فِیْھَا مَوْتَاکُمْ

(ترمذی، کتاب الجنائز باب ما یستحب من الاکفان)

سفید کپڑا پہنا کرو کیونکہ یہ بہترین لباس ہے۔ اسی طرح سفید کپڑوں میں ہی دفن کیا کرو۔

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

حقیقی پاکیزگی نور پیدا کرتی ہے

Most Popular