• 18 اکتوبر, 2026

تم میں سے کوئی بھی اس وقت تک مومن نہیں کہلا سکتا جب تک …

آپ ﷺ فرماتے ہیں کہ:
اس ذات کی قسم کہ جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے تم میں سے کوئی بھی اس وقت تک مومن نہیں کہلا سکتا جب تک مَیں اسے اپنے والد اور اولاد سے زیادہ پیارا نہ ہو جاؤں۔

(بخاری کتاب الایمان باب حب الرسول صلی اللہ علیہ وسلم من الایمان)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

عیسائی مشنریوں نے ہمارے رسول اللہﷺ کے خلاف بے شمار بہتان گھڑے ہیں

Most Popular