• 18 اکتوبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموز بات

ادارہ الفضل نے اپنے قارئین کو اسلامی اصطلاحات کے درست استعمال پر ایک خصوصی شمارہ بھی جاری کیا تھا اور گاہے بگاہے مختلف حوالوں سے توجہ بھی دلائی جاتی ہے۔ ابھی بھی بعض قارئین الحمدللہ درست نہیں لکھتے اور الحمد کے بعد الف ڈال دیتے ہیں جو درست نہیں ہے۔ اس کے لئے قرآن کریم کی پہلی آیت کو دیکھیں جس میں الف نہیں۔ اس طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

(ایڈیٹر)

Read Previous

آج کی دعا

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular