• 18 اکتوبر, 2026

عیسیٰ بن مریم شادی کریں گے

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مسیح موعود کے متعلق بیان کردہ علامات میں ایک بہت بڑی علامت اُس کی شادی اور اولاد ہونا بھی بیان فرمائی ہے چنانچہ روایت میں آتا ہے:

یَنْزِلُ عِیسَی ابنُ مَرْیَمَ اِلَی الأَرْضِ، فَیَتَزَوَّجُ وَ یُوْلَدُ لَہٗ

(مشکاۃ المصابیح کتاب الفتن باب نزول عیسیٰ علیہ السلام الفصل الثالث)

جب عیسیٰ بن مریم زمین پر نازل ہوں گے تو وہ شادی کریں گے اور اُن کی اولاد بھی ہوگی۔

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

بشارت دی کہ اِک بیٹا ہے تیرا

Most Popular