• 18 اکتوبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموز بات

قضاء نماز

ایک شخص نے سوال کیا کہ چھ ماہ تک تارک صلوة تھا۔ اب میں نے توبہ کی ہے۔ کیا وہ سب نمازیں اب پڑھوں؟

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا:-

نماز کی قضا نہیں ہوتی۔ اب اس کا علاج توبہ ہی کافی ہے۔

(ملفوظات جلد پنجم صفحہ479 مطبوعہ 2010)

(مرسلہ : فرخ شبیر لودھی۔ مبلغ سلسلہ لائبیریا)

Read Previous

آج کی دعا

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular