• 18 اکتوبر, 2026

آپؐ نماز پڑھتے تو اس میں بکثرت یہ دعا مانگتے

حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ سورة اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰہِ وَالۡفَتۡحُ نازل ہونے کے بعد جب بھی آپؐ نماز پڑھتے تو اس میں بکثرت یہ دعا مانگتے۔ سُبْحَانَکَ رَبَّنَا وَبِحَمْدِکَ اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِی کہ اے ہمارے پرودگار! تو پاک ہے ہم تیری حمد کرتے ہیں، اے میرے اللہ! تو مجھے بخش دے۔

(حدیقة الصالحین از ملک سیف الرحمٰن مرحوم صفحہ 41-42)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

پیشگوئی مصلح موعود

Most Popular