• 18 اکتوبر, 2026

اللہ کے نزدیک آدمیوں میں سے سب سے زیادہ قابل نفرت

عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللّٰهَ عَنْهَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إنَّ أَبْغَضَ الرِّجَالِ إِلَى اللّٰهِ الأَلَدُّ الخَصِمُ

(صحيح البخاري، كتاب المظالم، باب قول الله تعالى: وهو ألد الخصام)

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ آپ ؐ نے فرمایا: آدمیوں میں سے سب سے زیادہ قابل نفرت اللہ کے نزدیک وہ آدمی ہے جو جھگڑالو ہو۔

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

دو قسم کے لوگ ہوتے ہیں

Most Popular