• 18 اکتوبر, 2026

جب مجھے معراج ہوا تو کشفاً مَیں ایک ایسی قوم کے پاس سے گزرا جن …

حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں۔ آنحضرتﷺ نے فرمایا: جب مجھے معراج ہوا تو کشفاً مَیں ایک ایسی قوم کے پاس سے گزرا جن کے ناخن تانبے کے تھے اور وہ اس سے اپنے چہروں اور سینوں کو نوچ رہے تھے۔ مَیں نے پوچھا، جبرائیل یہ کون ہیں؟ تو انہوں نے بتایاکہ یہ لوگ، لوگوں کا گوشت نوچ نوچ کر کھایا کرتے تھے اور ان کی عزت و آبرو سے کھیلتے تھے۔

(ابوداؤد کتاب الادب باب فی الغیبۃ)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

بدی پر غیر کی ہر دم نظر ہے

Most Popular