• 18 اکتوبر, 2026

اللہ عز وجلّ نے جو بیماری بھی اتاری ہے

قَالَ عَبْدُ اللّٰهِ بْن مَسْعُودٍ: قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللّٰهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ يُنْزِلْ دَاءً إِلَّا وَقَدْ أَنْزَلَ مَعَهُ دَوَاءً، جَهِلَهُ مِنْكُمْ مَنْ جَهِلَهُ، وَعَلِمَهُ مِنْكُمْ مَنْ عَلِمَهُ۔

(مسند احمد بن حنبل حدیث نمبر4267)

حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :۔
اللہ عز وجلّ نے جو بیماری بھی اتاری ہے، اس کی شفاء بھی اتاری ہے، جو جان لیتا ہے سوجان لیتا ہے اور جو نا واقف رہتا ہے سو ناواقف رہتا ہے۔

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular