• 18 اکتوبر, 2026

آج کی دعا

رَبِّ اَرِنِیْٓ اٰیَۃً مِّنَ السَّمَآءِ

(تذکرہ:513، ایڈیشن:2004)

ترجمہ: اے میرے رب! مجھے آسمان سے ایک نشان دکھلا۔

رَبِّ سَلِّطْنِیْ عَلَی النَّارِ

(تذکرہ:518، ایڈیشن:2004)

ترجمہ: اے میرے رب! مجھے آگ پر غلبہ دے دے۔

یہ حضرت مرزا غلام احمد مسیحِ موعودؑ کی معجزات دیکھنے کی الہامی دعائیں ہیں۔

(مرسلہ:مریم رحمٰن)

Read Previous

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے داہنے ہاتھ کو اپنے داہنے دستِ مبارک میں پکڑا اور فرمایا ۔۔۔

Read Next

چھوٹی مگر سبق آموز بات

Most Popular