• 18 اکتوبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموز بات

صحبت کا اثر

حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:
’’انسان کو ہلاک کرنے والی چیزوں میں سے ایک بد صحبت بھی ہے دیکھو! ابو جہل خود ہلاک ہوا مگر اور بھی بہت سے لوگوں کو لے کر مرا جو اس کے پاس جاکر بیٹھا کرتے تھے۔ اس کی صحبت اور مجلس میں بجز استہزاء اور ہنسی ٹھٹھے کے اور کوئی ذکر ہی نہ تھا۔‘‘

(ملفوظات جلد اول نیا ایڈیشن صفحہ427-428)

(فریحہ سلطانہ۔ انڈیا)

Read Previous

فقہی کارنر

Read Next

آج کی دعا

Most Popular