• 18 اکتوبر, 2026

میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے مدد پاتا رہے گا

حضرت معاویہ بن مُرّہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے مدد پاتا رہے گا۔ جو بھی انہیں چھوڑے گا وہ انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔ خداتعالیٰ کا میری امت سے یہ سلوک قیامت تک جاری رہے گا۔

(ماخوز از ابن ماجہ، باب اتباع سنّۃ رسول اللّٰہﷺ)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی

Most Popular