• 18 اکتوبر, 2026

سب کچھ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کی وجہ سے ہے

پس اس زمانے میں یہ منفرد انسان جس کے ساتھ اس تعلق کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کی تائیدات اور نصرتیں شامل حال رہیں اور ہر ہر قدم پر اللہ تعالیٰ نے جو غیر معمولی اور خارق عادت نشانات دکھائے وہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام ہیں اور جیسا کہ آپؑ نے فرمایا اللہ تعالیٰ اپنی نصرت کے جو بھی نظارے دکھائے اور جو آج تک دکھاتا چلا جا رہا ہے یہ سب کچھ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کی وجہ سے ہے۔

(خطبہ جمعہ 30؍جون 2006ء بحوالہ الاسلام ویب سائٹ)

Read Previous

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی

Read Next

حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم تمام اخلاق فاضلہ کا جامع

Most Popular