• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَلَقَدۡ سَبَقَتۡ کَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الۡمُرۡسَلِیۡنَ﴿۱۷۲﴾ۚۖ اِنَّہُمۡ لَہُمُ الۡمَنۡصُوۡرُوۡنَ﴿۱۷۳﴾۪ وَاِنَّ جُنۡدَنَا لَہُمُ الۡغٰلِبُوۡنَ﴿۱۷۴﴾

(الصّٰفّٰت: 172-174)

ترجمہ: اور بلاشبہ ہمارے بھیجے ہوئے بندوں کے حق میں ہمارا یہ فرمان گزر چکا ہے کہ یقیناً وہی ہیں جنہیں نصرت عطا کی جائے گی اور یقینا ہمارا لشکر ضرور غالب آنے والا ہے۔

Read Previous

پیارے امام کا پیغام عہدیداران کے نام

Read Next

ایک یہودی عورت نے آپؐ کو ایک بھنی ہوئی ران پیش کی

Most Popular