• 18 اکتوبر, 2026

قیامت سے پہلے تیس جھوٹے دجال پیدا ہونگے

سیدنا ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسولؐ اللہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ قیامت سے پہلے تیس جھوٹے دجال پیدا ہونگے۔

(مسند احمد، حدیث نمبر 12453)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

ڈوئی بار بار لکھتا ہے کہ عنقریب یہ سب لوگ ہلاک ہوجائیں گے

Most Popular