• 18 اکتوبر, 2026

فقہی کارنر

شادی پر عورتوں کا مل کر گیت گانا

سوال کیا گیا کہ لڑکی یا لڑکے کے ہاں جو جوان عورتیں مل کر گاتی ہیں وہ کیسا ہے؟

حضرت اقدسؑ نے فرمایا:۔
اصل یہ ہے کہ یہ بھی اسی طرح پر ہے۔ اگر گیت گندے اور ناپاک نہ ہوں تو کوئی حرج نہیں ہے۔ رسول اللہ ﷺ جب مدینہ میں تشریف لے گئے تو لڑکیوں نے مل کر آپؐ کی تعریف میں گیت گائے تھے۔

(اصحاب احمد جلد2 صفحہ552 نیا ایڈیشن)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ یوکے)

Read Previous

چھوٹی مگر سبق آموز بات

Read Next

رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد (قسط 2)

Most Popular