• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَتَعَاوَنُوۡا عَلَی الۡبِرِّ وَالتَّقۡوٰی ۪ وَلَا تَعَاوَنُوۡا عَلَی الۡاِثۡمِ وَالۡعُدۡوَانِ ۪ وَاتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ شَدِیۡدُ الۡعِقَابِ ﴿۳﴾

(المائدہ: 3)

ترجمہ: اور نیکی اور تقویٰ میں ایک دوسرے سے تعاون کرو اور گناہ اور زیادتی (کے کاموں) میں تعاون نہ کرو۔ اور اللہ سے ڈرو۔ یقینا اللہ سزا دینے میں بہت سخت ہے۔

Read Previous

جماعت احمدیہ ساموا

Read Next

دوستوں میں سے اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے بہترین وہ ہے جو ۔۔۔

Most Popular