• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

فَاجۡتَنِبُوا الرِّجۡسَ مِنَ الۡاَوۡثَانِ وَاجۡتَنِبُوۡا قَوۡلَ الزُّوۡرِ

(الحج: 31)

ترجمہ:پس تم بتوں کی پلیدی سے بچو اور جھوٹی بات کہنے سے اجتناب کرو۔

Read Previous

ربط ہے جان محمدؐ سے مری جاں کو مدام (قسط 17)

Read Next

بڑے بڑے گناہ

Most Popular