• 18 اکتوبر, 2026

تم صوم وصال نہ رکھو

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:
تم صوم وصال نہ رکھو، اگر تم میں سے کوئی صوم وصال رکھنا چاہے تو سحری کے وقت تک رکھے۔ لوگوں نے کہا: آپ تو رکھتے ہیں؟ فرمایا: میں تمہاری طرح نہیں ہوں، کیونکہ میرا ایک کھلانے پلانے والا (یعنی خدا تعالیٰ) کھلاتا پلاتا رہتا ہے۔

(سنن ابو داؤد کتاب الصوم، باب فی الوصال حدیث: 2361)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

اپنے روزوں کو خدا کے لئے صدق کے ساتھ پورے کرو

Most Popular