• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔

وَمَا اٰتَاكُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْهُ وَمَانَهٰكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوْا

(الحشر: 8)

ترجمہ: اور رسول جو تمہىں عطا کرے تو اسے لے لو اور جس سے تمہىں روکے اُس سے رُک جاؤ۔

Read Previous

زکوٰۃ کی ادائیگی

Read Next

نماز میں اپنی زبان میں متضرعانہ دعا کر لیاکرو

Most Popular