• 18 اکتوبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموز بات

اللہ کا شکر ادا کریں

اگر آپ کو کوئی روکنے ٹوکنے والا اور آپ کی اصلاح کرنے والا ہے تو اللہ کا شکر ادا کریں۔ کیونکہ جس باغ کا مالی نہ ہو وہ بہت جلد اجڑ جاتا ہے اور ویران ہو جاتا ہے۔

(مرسلہ :محمد عمر تیما پوری۔ انڈیا)

Read Previous

آج کی دعا

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular