• 18 اکتوبر, 2026

فقہی کارنر

روزہ کی حالت میں آئینہ دیکھنا

حضرت اقدس ؑ کی خدمت میں سوال پیش ہوا کہ روزہ دار کو آ ئینہ دیکھنا جائز ہے یا نہیں؟

فرمایا: ’’جائز ہے‘‘

(بدر 7فروری 1907ء صفحہ4)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

Read Previous

چھوٹی مگر سبق آموز بات

Read Next

جو عالی ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کر ملتے ہیں

Most Popular