• 18 اکتوبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموز بات

ایمان کی حفاظت

آج کا دور فتنوں، آزمائشوں سے پُر ہے۔ اس دور میں سب سے بڑی آزمائش ایمان کے امتحان کی ہوا کرتی ہے۔ اس لئے اپنے گھروں میں اپنی اولادوں کو دعا کی اہمیت سے آگاہ کرتے ہوئے ایمان کی حفاظت کی دعا کی طرف خاص طور سے توجہ دلانا ایک بہت اہم امر ہے۔ سچے دل سے استغفار کرتے ہوئے رب کی طرف جھکنا اور خلوص دل کے ساتھ ایمان کی سلامتی کی دعا کو ہر نماز میں مقدم کر لینا یقیناً ایسے ہی ایمان کی حفاظت کا باعث ہوتا ہے جیسے کہ اللہ تعالیٰ نے اصحاب کہف کے ایمان کی حفاظت خود فرمائی تھی۔

(مرسلہ: ناصرہ احمد، کینیڈا)

Read Previous

ایمان مضبوط کرنے کے لئے اللہ سے تعلق ضروری ہے

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular