• 18 اکتوبر, 2026

آج کی دعا

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ ذَنْبِيْ كُلَّهٗ دِقَّهٗ، وَجِلَّہٗ، وَأَوَّلَهٗ وَاٰخِرَهٗ وَعَلَانِيَتَهٗ وَسِرَّهٗ

(صحیح مسلم، کتاب الصلاة باب مایقال فی الرکوع والسجود، حدیث: 483)

ترجمہ:اے اللہ! میرے سارے گناہ بخش دے۔ چھوٹا اور بڑا اور پہلا اور آخری اور ظاہری اور پوشیدہ۔

یہ سید ومولیٰ،مقدس الانبیاء، پیارے رسول حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی جامع دعائے مغفرت ہے۔ حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنے سجدہ میں یہ دعا فرمایا کرتے تھے۔

(مرسلہ:مریم رحمٰن)

Read Previous

بچے والدین کے لئے دعا کیا کریں

Read Next

چھوٹی مگر سبق آموز بات

Most Popular