• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

اِنَّا لَنَنۡصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَیَوۡمَ یَقُوۡمُ الۡاَشۡہَادُ ﴿۵۲﴾

(المؤمن: 52)

ترجمہ: یقیناً ہم اپنے رسولوں کی اور اُن کی جو ایمان لائے اِس دنیا کی زندگی میں بھی مدد کریں گے اور اُس دن بھی جب گواہ کھڑے ہوں گے۔

Read Previous

اختتام قاعدہ یسرناالقرآن و ابتدائے قرآن کریم

Read Next

ستاروں کی مانند

Most Popular