• 18 اکتوبر, 2026

ستاروں کی مانند

قَالَ رَسُولُ اللّٰه ﷺ أَصحَابِي كَالنُّجُومِ،ِ فَبِأَيِّهِمُ اقْتَدَيْتُمْ اِهْتَدَيْتُمْ

(مشکاة کتاب المناقب باب مناقب الصحابة الفصل الثالث حدیث نمبر 6018)

آنحضور ﷺ نے فرمایا: میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں، تم ان میں سے کسی کی بھی پیروی کرو گے ہدایت پا جاؤ گے۔

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

سو اے سُننے والو!

Most Popular