• 18 اکتوبر, 2026

اختتام قاعدہ یسرناالقرآن و ابتدائے قرآن کریم

  • مکرمہ مصباح عمر تماپوری۔ انڈیا سے یہ اعلان بھجواتی ہیں۔

خاکسار کی پوتی عزیزہ سبیکہ نصر نے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کم عمری میں قاعدہ یسر نا القرآن مکمل کر لیا ہے۔ الحمد للہ۔ بچی کو قاعدہ مکمل کرانے کی سعادت ان کی والدہ فریحہ نصر کو حاصل ہوئی۔

قارئین الفضل سے قرآن کریم ناظرہ کا دور مکمل کرنے کے لئے دعا کی درخواست ہے۔

Read Previous

سانحہ ارتحال و ذکر خیر

Read Next

ارشاد باری تعالیٰ

Most Popular