• 18 اکتوبر, 2026

ایک نظر کے بعد دوسری نظر نہ ڈالو

حضرت ابو بریدہ ؓ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے حضرت علی ؓ کو فرمایا کہ ایک نظر کے بعد دوسری نظر نہ ڈالو۔ کیونکہ (اچانک پڑنے والی) پہلی نظر معاف ہے۔ لیکن اس کے بعد دوسری نظر معاف نہیں۔

(سنن ابو داؤد، کتاب النکاح باب مَا یُؤْمَرُ بِہٖ مِنْ غَضِّ الْبَصَرحدیث نمبر382)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

اسلام میں غض بصر کی تعلیم

Most Popular