• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

اَلۡیَوۡمَ اَکۡمَلۡتُ لَکُمۡ دِیۡنَکُمۡ وَاَتۡمَمۡتُ عَلَیۡکُمۡ نِعۡمَتِیۡ وَرَضِیۡتُ لَکُمُ الۡاِسۡلَامَ دِیۡنًا

(المائدہ: 4)

ترجمہ: آج کے دن میں نے تمہارے لئے تمہارا دین کامل کر دیا اور تم پر میں نے اپنی نعمت تمام کر دی ہے اور میں نے اسلام کو تمہارے لئے دین کے طور پر پسند کر لیا ہے۔

Read Previous

سپورٹس ڈے مجلس انصاراللہ سوئٹزرلینڈ

Read Next

قرآن کا ایک حرف پڑھا

Most Popular