• 18 اکتوبر, 2026

تفقہ فی الدین

حضرت عبداللہ بن حارث بن زبیدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص اپنے اندر تفقہ فی الدین پیدا کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے تمام کاموں کا خود متکفل ہو جاتا ہے اور اس کے لیے ایسی ایسی جگہ سے رزق کے سامان مہیا کرتا ہے۔ جس کا اسے وہم و گمان بھی نہیں ہوتا۔

(ابن ماجہ باب فضل العلماء و الحث علیٰ طلب العلم)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

خدا کے مامور اور مرسل

Most Popular