• 18 اکتوبر, 2026

تقریب آمین

  • مکرم قدرت اللہ ایاز۔ ملواکی سے لکھتے ہیں۔

مورخہ 23ا؍پریل 2022ء کو میری بیٹی اِیشل ایاز نے قرآن کریم ناظرہ کا پہلا دور مکمل کر لیا۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلیٰ ذَالِکَ۔ بچی کو قرآن کریم پڑھانے کی سعادت بچی کی والدہ کے حصہ میں آ ئی ۔قرآن کریم کا کچھ حصہ مکرم ظفر احمد سرور مربی سلسلہ نے سنا۔

قارئین الفضل سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ بچی کو قرآن کریم کی تلاوت کرنے اس کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

Read Previous

سانحہ ارتحال

Read Next

جلسہ یوم مسیح موعودؑ جماعت احمدیہ لٹویا

Most Popular