• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

اَلَّذِیۡنَ اِذَاۤ اَصَابَتۡہُمۡ مُّصِیۡبَۃٌ ۙ قَالُوۡۤا اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ ﴿۱۵۷﴾

(البقرہ: 157)

اُن لوگوں کو جن پر جب کوئی مصیبت آتی ہے تو وہ کہتے ہیں ہم یقیناً اللہ ہی کے ہیں اور ہم یقیناً اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔

Read Previous

یوکرائن سے لٹویا آنے والے پناہ گزینوں کی امداد

Read Next

صحابہ کرام کا سب سے پہلا اجماع

Most Popular